Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2016

بے چینی اور سر درد سے چھٹکارہ پانے کا انتہائی سادہ علاج

بے چینی اور سر درد سے چھٹکارہ پانے کا انتہائی سادہ علاج اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بے چینی دنیا بھر میں پائی جانے والی ذہنی بیماریوں میں سے تیسری بڑی بیماری تصور کی جاتی ہے۔علاوہ ازیں زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ تو ہر شخص درد سر میں لازماً مبتلا ہوتا ہے۔ماہرین طب ہمیں ان بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے مختلف قسم کی ادویات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں ، جن کے استعمال سے کبھی افاقہ ہوتا اور کبھی نہیں۔آج ہم آپ کیلئے لائے ہیں ان بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کا بے حد لذیذ اور قدرتی طریقہ جو آپکو نا صرف آرام پہنچائے گابلکہ آپکی کھوئی ہوئی توانائی بھی بحال کرنے میں مدد دے گا۔سر درد اور بے چینی دور کرنے کیلئے لیوینڈر آئل کو بہترین خیال کیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیوینڈر کا تیل 150سے زائد کیمیائی اجزاءپر مشتمل ہونے کے ساتھ ایک زبردست اینٹی سیپٹک ، اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی مائیکروبیئل اور ڈیٹوکسیفائینگ خصوصیات سے مالا مال ہوتا ہے۔علاوہ ازیں اس کا ذائقہ بے حد مزیدار ہوتا ہے۔لیوینڈر کا شربت بنانے کیلئے آپ کو چھ بڑے سائز کے لیموں کا رس ، ایک قطرہ لیوینڈر کے تیل کا ، 12کپ سادہ پانی اور ایک کپ شہد کی ...

دوران پرواز ایک کام جو آپ کو ضرور کرنا چاہئے نہیں تو ۔۔۔!

دوران پرواز ایک کام جو آپ کو ضرور کرنا چاہئے نہیں تو ۔۔۔! اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کسی ہوائی پرواز کے دوران اسمارٹ فون کا فلائٹ موڈ آن نہ کرنے پر کیا ہوگا ؟ کیا وہ طیارہ نیچے گر سکتا ہے؟ نہیں ایسا بالکل نہیں ہوگا مگر ایسا نہ کرنادوسرے نقصانات کا باعث ہوسکتا ہے ، کیونکہ اس سے خارج ہونے والے سگنلز طیارے کے کمیونیکیشن نظام میں مداخلت کرتے ہیں اور پائلٹس کے لیے مسائل کا باعث بن جاتے ہیں، فون کی بیل بجتی ہے تو اس کی آواز پائلٹس کے کانوں پر لگے ہیڈسیٹس پر بھی سنائی دیتی ہے، ایک بار ایک شخص کے فون پر آنے والی کال کے نتیجے میں طیارے کی ریڈیو نشریات متاثر ہوئی اور پائلٹ کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیاتھا،یہی وجہ ہے کہ کچھ فضائی کمپنیوں کی جانب سے مسافروں کو اپنے فون نیٹ ورکس کی پیشکش کی جاتی ہے اور مسافروں کو دوران پرواز خصوصی کنکشن کے ذریعے رابطے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

Fix problems with AdSense

Fix problems with AdSense Show ads from other ad services You can also make money with other advertising services. On the Blogger dashboard, click the blog to show other ad services. In the left menu, click  Layout . In the area to add the ads, click  Add a gadget . In the window that appears, under "Basic," add  HTML/Javascript . From the other ad service website, copy the code for the ad. Back in Blogger, paste the code snippet under "Content.” Click  Save . To check if the ad appears, view your blog.

AdSense fast tracking

AdSense fast tracking  If your blog has high quality content and traffic, you may be qualified for a simplified sign-up process for AdSense. How it works: If you get a message to fast-track your blog on your dashboard, click  Earnings > AdSense  to sign up for AdSense. After you sign up, you can place ads on your blog without having to wait for your application to be reviewed. The estimated monthly earnings are a projection of what you could earn. This is based on: Page views Earnings of other established bloggers with AdSense. Other factors Note : If your blog was fast-tracked, but now needs to be reviewed, it may be because we need to do additional checks, which can typically take 2 to 3 days.

Make money with your blog

Make money with your blog Make money with your blog You can make money on your blog by showing ads. Show ads on your blog with AdSense AdSense  displays ads related to the content of your posts. Blogger uses your AdSense account to automatically create and place ad codes on your blog. Start showing ads On the Blogger dashboard, click the blog you want to run ads on. In the left menu, select  Earnings > AdSense . Sign up for AdSense, if you haven’t yet. Select to use your existing Google Account or create a new one. Complete the application form, review the information, then agree to terms and conditions. Wait for your application to be approved. Note : If you can't click the AdSense button in Blogger, review the  AdSense eligibility checklist  to find out why your blog doesn't qualify. Show ads between your posts On the Blogger dashboard, click the blog to control your ads. In the left menu, click  Layout . In Blog Posts, cli...

خانہ کعبہ کا دروازہ سال میں کتنی بار کھولا جا تا ہے اور کیوں ؟ جانئے

خانہ کعبہ کا دروازہ سال میں کتنی بار کھولا جا تا ہے اور کیوں ؟ جانئے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن ہمارے لئے سب سے محترم خانہ کعبہ جسے حضرت ابراہیمؑ اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیلؑ نے اللہ رب العزت کے حکم سے تعمیر کیا ۔ یہ مسجد حرام کے درمیان میں واقع ہے۔ اسی کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز ادا کرتے ہیں۔پوری دنیا سے آئے ہوئے لاکھوں مسلمان خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ یہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ تمام مسلمانوں کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ بیعت اللہ یعنی خانہ کعبہ کے اندرونی حصے میں بھی عبادت کرسکیں۔کعبہ شریف میں داخل ہونے کے لیے صرف ایک دروازہ ہے جسے ’ملتزم ‘یا ’باب کعبہ‘کہا جاتا ہے۔باب کعبہ زمین یا حرم کے فرش سے 2.13 میٹر اوپر ہے۔ یہ دروازہ کعبہ شریف کی شمال مشرقی دیوار پر موجود ہے اور اس کے قریب ترین دہانے پر حجر اسود نصب ہے جہاں سے طواف کی ابتدا کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ کے مقدس دروازے کی تنصیب اور تزئین و آرائش تقریباً14ملین سعودی ریال سے ہوئی جو کم و بیش پاکستان کے37کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں۔ قریش نے اپنے دور میں خانہ کعبہ کا طول اٹھارہ گز اوراندر جانے کے لئے صرف ایک درواز...

نہ 3دن نہ 4دن ۔۔۔! عید کے اگلے دو روزبارے حکومت نے اعلان کر دیا

نہ 3دن نہ 4دن ۔۔۔! عید کے اگلے دو روزبارے حکومت نے اعلان کر دیا مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی کی جانب سے عید کے دو روز ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کے بعد آزاد کشمیر میں لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان وفاق کی جانب سے کوئی تحریری نوٹیفیکیشن نہیں ملا اس سے لوڈشیڈنگ جیسے ہو رہی ہو گی کشمیریوں کی جانب سے اس اقدام کے خلاف احتجاج ۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی آزاد کشمیر میں بھی عید کے دو روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا واضح اعلان کریں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پانی و بجلی نے پاکستان سمیت دیگر صوبوں میں دو روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا وہاں آزاد کشمیر کا نام گول کر کے جبکہ واپڈا اور برقیات سے رابطہ کیا کہ عید کے دو روز لوڈشیڈنگ ہو گی یا نہیں تو انہوں اپنے موقف میں کہا کہ ایسا کوئی نوٹفیکیشن یا تحریر نہ ملی جس سے لوڈشیڈنگ نہ کرانے کے احکامات ہوئے ۔

جنت سےنکالےجانے کے بعد دنیا میں کس مقام پر حضرت آدم ؑاور حضرت اماں حوا ؑکی ملاقات ہوئی ؟ نہایت ایمان افروز تحریر

جنت سےنکالےجانے کے بعد دنیا میں کس مقام پر حضرت آدم ؑاور حضرت اماں حوا ؑکی ملاقات ہوئی ؟ نہایت ایمان افروز تحریر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جبل رحمت یا رحمت کا پہاڑ میدان عرفات میں واقع ہے ‘ یہ میدان مکہ مکرمہ شہر کے مشرق میں 15کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں جنت سے نکالے جانے کے دوسو سال بعد حضرت آدم اور حوا علیہما السلام کی دوبارہ ملاقات بھی اسی جگہ ہوئی تھی اور انہوں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا تھا۔ اسی نسبت سے اس جگہ کا نام عرفات (پہچاننا ) ہے۔یہاں واقع جبل رحمت پر انہوں نے اللہ تعالی سے توبہ کی تھی اور ان کی توبہ یہاں قبول ہوئی تھی۔اسی واقعہ کی یاد تازہ کرنے کے لئے میدان عرفات میں آ کر کچھ دیر ٹھہرنے اور توبہ اور استغفار کرنے کو حج کا لازمی رکن قرار دیا گیا ہے۔ مسجد نمرہ میدان عرفات میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ ایک لاکھ 24ہزار مربع میٹر ہے اور اس میں بیک وقت تین لاکھ افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے۔یہ مسجد پورے سال کے د وران صرف ایک مرتبہ ہی کھولی جاتی ہے جہاں 9ذوالحجہ کو لاکھوں افراد ظہر اور عصر کی نمازیں اکٹھی اور قصر ادا کرتے ہیں۔

بکرے کا گوشت کھانے والے خبردار۔۔۔! اگر کھانا بھی ہے تو اس طرح کھائیں ۔۔ ماہرین نے طریقہ بتا دیا

بکرے کا گوشت کھانے والے خبردار۔۔۔! اگر کھانا بھی ہے تو اس طرح کھائیں ۔۔ ماہرین نے طریقہ بتا دیا لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظامِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، گوشت کو سبزیوں اور دالوں میں ملا کر استعمال کرنے سے اس کی افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر وید محمد جمیل خان ،حکیم محمد احمد سلیمی، حکیم محمد افضل میو، حکیم سید عمران فیاض اور حکیم احمد حسن نوری نے پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام عید الاضحی اور احتیاطی تدایر کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکر ہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حکماء نے کہا کہ بلڈ پریشر ، ہیپاٹائٹس، معدہ ، جگر اور گردوں کے امراض میں مبتلا افراد زیادہ گوشت کھانے سے گریز کریں۔عید کے موقع پر عام طور پر کلیجی سب سے پہلے پکائی جاتی ہے ۔ لہٰذا کلیجی پکانے سے قبل اس بات کا اطمینان کر لیں کہ کلیجی میں کہیں سوراخ یا چھالے وغیرہ تو نہیں یا اس کی رنگت خراب تونہیں ہے۔ اگر ایسا ہے تو اسے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔اس کے ساتھ ساتھ سری پائے کا استعمال بھی زیادہ کیا جاتا ہے۔ لوگ عموماً سری پایوں سے...

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا ۔۔۔! کس منصوبے پر کام کر رہا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا ۔۔۔! کس منصوبے پر کام کر رہا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے ژینگ ژو (آئی این پی ) چین کے مرکزی صوبے ہنان کے شہر ژینگ ژو اور مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ژو ژاؤ کو بہت جلد تیز رفتار ٹرین کے ذریعے ملا دیا جائے گا ، مغربی اور مشرقی علاقوں کو بڑی شمالی اور جنوبی لائنوں کے ذریعے ملایا جا ئے گا ، دونوں شہروں کے درمیان360کلومیٹر کا فاصلہ عام ٹرین گیارہ گھنٹے میں طے کرتی ہے جبکہ اس تیز رفتار ٹرین کے ذریعے ژیان اور شنگھائی کے درمیان یہ فاصلہ چھ گھنٹے میں طے کیا جا سکے گا ، ان شہروں کے درمیان نو ریلوے سٹیشنز آئیں گے جہاں ابتدائی طورپر تیز رفتار ٹرین 300کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی ، اس لئے ریلوے پٹڑی کی تعمیر دسمبر 2012ء میں شروع کی گئی تھی جو گذشتہ سال اپریل میں مکمل ہو ئی ۔یاد رہے چین میں تیز ترین ریلوے پٹڑیوں کی لمبائی 20ہزار کلومیٹر ہے جو دنیا کی سب سے طویل ریلوے لائن ہے ۔

عید پر جو لوگ اپنے گھر جانے سے رہ گئے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں ۔۔۔! حکومت نے زبردست بندوبست کر دیا

عید پر جو لوگ اپنے گھر جانے سے رہ گئے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں ۔۔۔! حکومت نے زبردست بندوبست کر دیا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلوے عید کے لئے مسافروں کے اضافی رش کی وجہ سے سپیشل ٹرینوں کی سروس شروع ہوگئی ۔پہلی سپیشل ٹرین دن گیارہ بجے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی نوابشاہ ،ملتان کینٹ ،فیصل آباد اور سرگودھا سے ھوتی ھوئی آ ج رات دس بجکر تیس منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔دوسری سپیشل ٹرین کوئٹہ سے دن بارہ بجے روانہ ھوگی اور سکھر ، ملتان اور لاہور سے ھوتی ھوئی اتوار کی شام سات بج کر تیس منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ تیسری سپیشل ٹرین گیارہ ستمبر کو کراچی کینٹ سے دن گیارہ بجے روانہ ھو کر خانیوال ، فیصل آباد سے ھوتی ھوئی لاہور پہنچے گی۔چوتھی سپیشل ٹرین بارہ ستمبر کو راولپنڈی سے صبح دس بجے روانہ ھو کر سہ پہر تین بجکر دس منٹ پر لاہور پہنچے گی۔جبکہ پانچویں سپیشل ٹرین لاہور سے شام ساڑھے سات بجے راولپنڈی کے لئے روانہ ھو گی۔

3Gاور 4Gکے دیوانوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

3Gاور 4Gکے دیوانوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) نے موبائل فون کمپنی یوفون سے 3.72 ارب روپے کا معاہدہ کرلیا جس کے تحت بلوچستان کے علاقوں خضدار اور چاغی میں بھی تھری جی انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے گی۔وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام میں منعقدہ تقریب میں یو ایس ایف اور یوفون کے درمیان سمجھوتے پر دستخط ہوئے۔اس موقع پر یو ایس ایف اور نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کے درمیان سمجھوتے کی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے جس کے تحت ٹیلی سینٹرز کا قیام اور ای سروسز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا جبکہ ملک میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تک رسائی پر بھی کام کیا جائے گا۔تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے علاوہ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن بھی موجود تھیں جبکہ یو ایس ایف کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی ای او) فیصل ستار اور یو فون کے سی ای او رینر راتھ گیبر نے معاہدوں پر دستخط کیے۔اس موقع پر اپنے خطاب میں اسحٰق ڈار نے کہا کہ ’ملک کے پسماندہ علاقوں تک ما...

خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں استعمال ہونے والے دھاگے کو استعمال سے قبل گرم پانی سے کیوں دھویا جاتا ہے ؟ جانئے

خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں استعمال ہونے والے دھاگے کو استعمال سے قبل گرم پانی سے کیوں دھویا جاتا ہے ؟ جانئے مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیل آج نو ذوالحج کو ہوگی ، تبدیلی کا عمل  نماز فجر کے فورا بعد شروع ہوجائے گاغلاف کعبہ کی تبدیلی میں چھ گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔اس موقع پر روح پرورتقریب منعقدکی جائیگی، میڈیارپورٹس کے مطابق غلاف کعبہ جسے کسوہ بھی کہاجاتا ہے کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگتا ہے، جس کیلئے 670کلو گرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے ایک سو پچاس کلو گرام دھاگے استعمال کئے جاتے ہیں۔ دھاگے کی تیاری کے بعد پہلا مرحلہ دھلائی کا ہے جس میں دھاگے کو اس کے منفی اثرات زائل کرنے کے لیے گرم پانی میں دھویا جاتا ہے تاکہ دھاکے کی تیاری میں استعمال ہونے والی کیمیائی اثرات ختم ہو سکیں۔ دھاگے کو ہر قسم کے مضر اثرات سے سو فیصد پاک کرنے کے بعد غلاف کے بیرونی حصے کے دھاگے پر سیاہ اور اندرونی حصے جسے اصطلاح میں الستارہ بھی کہا جاتا ہے پر سبز رنگ کیا جاتا ہے۔کڑھائی کے کام میں خاص طور پر غلاف پر 12 شمعوں۔ غلاف کے چار کونوں پر سورہ اخلاص منقش کی جاتی ہے۔ اس کے علاو...

How Long Takes to Earn First 100 Dollars from Adsense – Simple Calculation

How Long Takes to Earn First 100 Dollars from Adsense – Simple Calculation After you have successfully joined the Google Adsense program, the next target for most of us is to reach the payment threshold 100$. When I started blogging and joined Adsense back in 2008, this was the question I asked in so many places on the internet. But I couldn’t find correct answer. Even now, it is difficult to predict and confirm the formula to make your first 100 dollars from Adsense. Because the earning from Adsense is completely different for every blog, topic, traffic source and country of the visitors. I have decided to put a simple formula which may give some ideas to understand how long you may take to earn your first 100 dollars. UPDATE:   I’m updating this post almost after 4 years with the learned lessons and the experience. Below was the my first check from Google Adsense which took quite long time. In my experience Google Adsense is one of the best program to make money...

How does your business blog stack up? Technorati survey

How does your business blog stack up? Technorati survey   Technorati’s  State of the Blogosphere 2010  report surveys more than 7,000 bloggers for an overview of what’s going on in the blog world.  It’s an interesting read, but I’ve pulled out the tidbits that are most relevant to business bloggers.  How does your blog compare to the results? Technorati just released the  State of the Blogosphere 2010  report.  For those with a small- or medium-sized business looking to increase their presence with a blog, it’s interesting to see what others are doing and how they’re doing it (like how it’s fun to follow  real estate listings  after you’ve already bought a house). If your target market is moms, there’s a section on mom bloggers, and they’ve also included consumer attitudes about blogs for the first time. About the survey: who’s blogging? The survey of  7,200 bloggers categorized them into  hobbyists ,  pa...

How to Earn Money Online As a Freelance Content Writer ?

Have a knack for writing? Need money while you write? Content writing is your job, go grab it! Content writing is perhaps the easiest way to earn bucks online if you really have a flair for writing. The jobs available online are often tiresome and you do not earn enough for the hard labour you put in. Content writing both helps you as a writer and others who are reading the articles. So it is a both way benefit process. Various websites offer the opportunity of content writing. But often with varied (and odd) topics, it is difficult to prepare a write-up on it.             How to Earn Money Online As a Freelance Content Writer ? Have a knack for writing? Need money while you write? Content writing is your job, go grab it! Content writing is perhaps the easiest way to earn bucks online if you really have a flair for writing. The jobs available online are often tiresome and you do not earn enough for the hard labour you put ...

How to Be a Well-Paid Freelance Blogger Love to blog?

Yes, you can turn writing blog posts into a living. If you’ve tried putting ads on your blog and didn’t earn much, know that there’s a more reliable way to turn your blogging skill into cash. You can use your blog as a writing sample to get paid blogging gigs from businesses and online magazines. Here’s the e-book that explains exactly how to turn your personal blog into a referral machine that brings you great-paying freelance clients:  How to be a Well-Paid Freelance Blogger  is the e-book version of a 4-week Freelance Writers Den bootcamp that  originally cost $197  for nonmembers. Now, you can get all the tips we gave out in over  five hours of instruction, in handy e-book form and at a super-affordable price! Inside tips from four pro freelance bloggers I got together with three other blogging experts — Sean Platt, Annabel Candy, and Greg Ciotti — and we shared all our best tips on paid blogging. We talked for over five  hours.  Then, we boil...