نہ 3دن نہ 4دن ۔۔۔! عید کے اگلے دو روزبارے حکومت نے اعلان کر دیا
مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی کی جانب سے عید کے دو روز ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کے بعد آزاد کشمیر میں لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان وفاق کی جانب سے کوئی تحریری نوٹیفیکیشن نہیں ملا اس سے لوڈشیڈنگ جیسے ہو رہی ہو گی کشمیریوں کی جانب سے اس اقدام کے خلاف احتجاج ۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی آزاد کشمیر میں بھی عید کے دو روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا واضح اعلان کریں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پانی و بجلی نے پاکستان سمیت دیگر صوبوں میں دو روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا وہاں آزاد کشمیر کا نام گول کر کے جبکہ واپڈا اور برقیات سے رابطہ کیا کہ عید کے دو روز لوڈشیڈنگ ہو گی یا نہیں تو انہوں اپنے موقف میں کہا کہ ایسا کوئی نوٹفیکیشن یا تحریر نہ ملی جس سے لوڈشیڈنگ نہ کرانے کے احکامات ہوئے ۔
Comments
Post a Comment