Skip to main content

Posts

Fix problems with AdSense

Fix problems with AdSense Show ads from other ad services You can also make money with other advertising services. On the Blogger dashboard, click the blog to show other ad services. In the left menu, click  Layout . In the area to add the ads, click  Add a gadget . In the window that appears, under "Basic," add  HTML/Javascript . From the other ad service website, copy the code for the ad. Back in Blogger, paste the code snippet under "Content.” Click  Save . To check if the ad appears, view your blog.

AdSense fast tracking

AdSense fast tracking  If your blog has high quality content and traffic, you may be qualified for a simplified sign-up process for AdSense. How it works: If you get a message to fast-track your blog on your dashboard, click  Earnings > AdSense  to sign up for AdSense. After you sign up, you can place ads on your blog without having to wait for your application to be reviewed. The estimated monthly earnings are a projection of what you could earn. This is based on: Page views Earnings of other established bloggers with AdSense. Other factors Note : If your blog was fast-tracked, but now needs to be reviewed, it may be because we need to do additional checks, which can typically take 2 to 3 days.

Make money with your blog

Make money with your blog Make money with your blog You can make money on your blog by showing ads. Show ads on your blog with AdSense AdSense  displays ads related to the content of your posts. Blogger uses your AdSense account to automatically create and place ad codes on your blog. Start showing ads On the Blogger dashboard, click the blog you want to run ads on. In the left menu, select  Earnings > AdSense . Sign up for AdSense, if you haven’t yet. Select to use your existing Google Account or create a new one. Complete the application form, review the information, then agree to terms and conditions. Wait for your application to be approved. Note : If you can't click the AdSense button in Blogger, review the  AdSense eligibility checklist  to find out why your blog doesn't qualify. Show ads between your posts On the Blogger dashboard, click the blog to control your ads. In the left menu, click  Layout . In Blog Posts, cli...

خانہ کعبہ کا دروازہ سال میں کتنی بار کھولا جا تا ہے اور کیوں ؟ جانئے

خانہ کعبہ کا دروازہ سال میں کتنی بار کھولا جا تا ہے اور کیوں ؟ جانئے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن ہمارے لئے سب سے محترم خانہ کعبہ جسے حضرت ابراہیمؑ اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیلؑ نے اللہ رب العزت کے حکم سے تعمیر کیا ۔ یہ مسجد حرام کے درمیان میں واقع ہے۔ اسی کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز ادا کرتے ہیں۔پوری دنیا سے آئے ہوئے لاکھوں مسلمان خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ یہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ تمام مسلمانوں کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ بیعت اللہ یعنی خانہ کعبہ کے اندرونی حصے میں بھی عبادت کرسکیں۔کعبہ شریف میں داخل ہونے کے لیے صرف ایک دروازہ ہے جسے ’ملتزم ‘یا ’باب کعبہ‘کہا جاتا ہے۔باب کعبہ زمین یا حرم کے فرش سے 2.13 میٹر اوپر ہے۔ یہ دروازہ کعبہ شریف کی شمال مشرقی دیوار پر موجود ہے اور اس کے قریب ترین دہانے پر حجر اسود نصب ہے جہاں سے طواف کی ابتدا کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ کے مقدس دروازے کی تنصیب اور تزئین و آرائش تقریباً14ملین سعودی ریال سے ہوئی جو کم و بیش پاکستان کے37کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں۔ قریش نے اپنے دور میں خانہ کعبہ کا طول اٹھارہ گز اوراندر جانے کے لئے صرف ایک درواز...

نہ 3دن نہ 4دن ۔۔۔! عید کے اگلے دو روزبارے حکومت نے اعلان کر دیا

نہ 3دن نہ 4دن ۔۔۔! عید کے اگلے دو روزبارے حکومت نے اعلان کر دیا مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی کی جانب سے عید کے دو روز ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کے بعد آزاد کشمیر میں لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان وفاق کی جانب سے کوئی تحریری نوٹیفیکیشن نہیں ملا اس سے لوڈشیڈنگ جیسے ہو رہی ہو گی کشمیریوں کی جانب سے اس اقدام کے خلاف احتجاج ۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی آزاد کشمیر میں بھی عید کے دو روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا واضح اعلان کریں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پانی و بجلی نے پاکستان سمیت دیگر صوبوں میں دو روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا وہاں آزاد کشمیر کا نام گول کر کے جبکہ واپڈا اور برقیات سے رابطہ کیا کہ عید کے دو روز لوڈشیڈنگ ہو گی یا نہیں تو انہوں اپنے موقف میں کہا کہ ایسا کوئی نوٹفیکیشن یا تحریر نہ ملی جس سے لوڈشیڈنگ نہ کرانے کے احکامات ہوئے ۔

جنت سےنکالےجانے کے بعد دنیا میں کس مقام پر حضرت آدم ؑاور حضرت اماں حوا ؑکی ملاقات ہوئی ؟ نہایت ایمان افروز تحریر

جنت سےنکالےجانے کے بعد دنیا میں کس مقام پر حضرت آدم ؑاور حضرت اماں حوا ؑکی ملاقات ہوئی ؟ نہایت ایمان افروز تحریر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جبل رحمت یا رحمت کا پہاڑ میدان عرفات میں واقع ہے ‘ یہ میدان مکہ مکرمہ شہر کے مشرق میں 15کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں جنت سے نکالے جانے کے دوسو سال بعد حضرت آدم اور حوا علیہما السلام کی دوبارہ ملاقات بھی اسی جگہ ہوئی تھی اور انہوں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا تھا۔ اسی نسبت سے اس جگہ کا نام عرفات (پہچاننا ) ہے۔یہاں واقع جبل رحمت پر انہوں نے اللہ تعالی سے توبہ کی تھی اور ان کی توبہ یہاں قبول ہوئی تھی۔اسی واقعہ کی یاد تازہ کرنے کے لئے میدان عرفات میں آ کر کچھ دیر ٹھہرنے اور توبہ اور استغفار کرنے کو حج کا لازمی رکن قرار دیا گیا ہے۔ مسجد نمرہ میدان عرفات میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ ایک لاکھ 24ہزار مربع میٹر ہے اور اس میں بیک وقت تین لاکھ افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے۔یہ مسجد پورے سال کے د وران صرف ایک مرتبہ ہی کھولی جاتی ہے جہاں 9ذوالحجہ کو لاکھوں افراد ظہر اور عصر کی نمازیں اکٹھی اور قصر ادا کرتے ہیں۔

بکرے کا گوشت کھانے والے خبردار۔۔۔! اگر کھانا بھی ہے تو اس طرح کھائیں ۔۔ ماہرین نے طریقہ بتا دیا

بکرے کا گوشت کھانے والے خبردار۔۔۔! اگر کھانا بھی ہے تو اس طرح کھائیں ۔۔ ماہرین نے طریقہ بتا دیا لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظامِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، گوشت کو سبزیوں اور دالوں میں ملا کر استعمال کرنے سے اس کی افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر وید محمد جمیل خان ،حکیم محمد احمد سلیمی، حکیم محمد افضل میو، حکیم سید عمران فیاض اور حکیم احمد حسن نوری نے پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام عید الاضحی اور احتیاطی تدایر کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکر ہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حکماء نے کہا کہ بلڈ پریشر ، ہیپاٹائٹس، معدہ ، جگر اور گردوں کے امراض میں مبتلا افراد زیادہ گوشت کھانے سے گریز کریں۔عید کے موقع پر عام طور پر کلیجی سب سے پہلے پکائی جاتی ہے ۔ لہٰذا کلیجی پکانے سے قبل اس بات کا اطمینان کر لیں کہ کلیجی میں کہیں سوراخ یا چھالے وغیرہ تو نہیں یا اس کی رنگت خراب تونہیں ہے۔ اگر ایسا ہے تو اسے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔اس کے ساتھ ساتھ سری پائے کا استعمال بھی زیادہ کیا جاتا ہے۔ لوگ عموماً سری پایوں سے...